23 دسمبر 2016 - 18:27
تصویری رپورٹ: حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے قم میں داخل ہونے کی سالگرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے قم میں پہنچنے کی سالگرہ عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔